لاہور ویسٹ زون کرکٹ چیمپئن شپ پرسوں سے شروع ہوگی

May 22, 2023

لاہور(سپورٹس رپورٹر)لاہور ویسٹ زون کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ویسٹ زون کرکٹ چیمپئن شپ 24 مئی سے شروع ہو گی۔چیمپئن شپ کے افتتاحی میچ میں شاہ فیصل کلب اور ماڈل ٹاون وائٹس کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔

مزیدخبریں