فوج کے بارے میں مزاحیہ لطیفہ سنانے پر چینی کامیڈین کو دو ملین ڈالر جرمانہ

بیجنگ(این این آئی)فوج کے بارے میں ایک چینی کامیڈین کے مذاق نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کر دیا جس کے بعد فوج کا مذاق اڑانے والے مزاحیہ ادا کار کو تقریبا 2 ملین ڈالر جرمانہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پولیس نے کامیڈین سے تفتیش کی ہے اور اس کے کئی کامیڈی شوز منسوخ کر دیے گئے۔ شو کو چینی فوج کی توہین کے طور پر دیکھا گیا۔

ای پیپر دی نیشن