نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلیوں کے مظاہروں کا سلسلہ نہ تھم سکا

تل ابیب (آئی این پی ) غزہ کے خلاف اسرائیلی حکومت کی جارحیت تھم گئی مگر  اسرائیلی  وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف  اسرائیلیوں کے مظاہروں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور وہ بدستور جاری ہے۔ اپنی حکومت کے خلاف اسرائیلی شہریوں نے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کیا جس میں دسیوں ہزار صیہونیوں نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن