برے دن کٹ جائیں گے اور فتح انہی کی ہو گی جو ڈٹے رہے: شہباز گل

May 22, 2023

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کیلئے کھڑے ہیں اور اس وقت جھوٹے پروپیگنڈے کا مقابلہ کر رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوںنے کہاکہ آج عمران خان سے تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ لمبی بات چیت ہوئی، انشاللہ برے دن کٹ جائیں گے اور فتح انہی کی ہو گی جو ڈٹے رہے۔

مزیدخبریں