مرتضی نورکھیلوں کو فروغ دینے کیلئے خیر سگالی سفیر نامزد

اسلام آباد(نا مہ نگار)ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان(ایپ سپ)کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور نیشنل کوآرڈینیٹر انٹر یونیورسٹی کنسورشیم برائے پروموشن آف سوشل سائنسز پاکستان  مرتضی نور کو ایلیٹ اسپورٹس پاکستان کی جانب سے خیر سگالی سفیر کے طور پر نامزد کیا گیا ہے ۔  انہیں اعلی تعلیم کے شعبے میں دو دہائیوں سے زیادہ طویل خدمات کے اعتراف میں خیر سگالی سفیر کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن