ضلعی انتظامیہ کوٹلی مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کانفرنس پرآج بھر پور احتجاج کریگی

کوٹلی(آئی این پی)    ضلعی انتظامیہ کوٹلی نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20ممالک کی کانفرنس کے موقع پر بھر پور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے،آج پیر کو شہید چوک تا آبشار چوک احتجاجی ریلی نکالی جائیگی جس میںشہریوںسے بھر پور شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن