پاکستان ٹیم خطرناک ‘ہمارا  زبر دست امتحان ہوگا: جوز بٹلر  

May 22, 2024

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دیدیا۔ جوز بٹلر نے کہا کہ پاکستان مضبوط ٹیم ہے، بائولرز کی قابلیت سے آگاہ ہیں۔ ان کی کوالٹی بائولنگ کے سامنے ہمارا زبردست امتحان ہوگا۔

مزیدخبریں