لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان پیس گروپ کے چیئرمین قمر الزماں بابر نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہابراہیم رئیسی پاکستان کے مخلص دوست تھے، ایسے وقت میں ایرانی بھائیوں کے ساتھ ہیں، دیگر علمائے کرام نے اظہار افسوس کیا ہے ۔
ابراہیم رئیسی کی شہادت پر ایرانی بھائیوں کیساتھ ہیں:قمر الزماں بابر
May 22, 2024