پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام  امتحانات کے نتائج کا اعلان

May 22, 2024

لاہور(لیڈی رپورٹر ):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بیچلر آف فائن آرٹس (پینٹنگ) تھرڈ ایئر اور بی۔ ایس۔سی (آنرز) 5 ائیر ڈگری پروگرام ان ڈاکٹرز آف فزیوتھراپی فائنل پروفیشن، اینول 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹww.pu.edu.pkپردیکھی جا سکتی ہے۔

مزیدخبریں