نئی دہلی(این این آئی)بھارتی شہر احمد آباد کے ایئرپورٹ سے انسداد دہشت گردی سکواڈ نے داعش کے چار مشتبہ دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔گرفتار افراد کا تعلق سری لنکا سے ہے، پولیس نے گرفتار افراد کے فون سے انکرپٹ شدہ چیٹس بھی برآمد کی ہیں۔
بھارت کا داعش سے تعلق رکھنے والے 4 دہشتگردوں کی گرفتاری کا دعویٰ
May 22, 2024