بوریوالہ: غیر معیاری دوا کھانے سے  نوجوان جاں بحق، بیوی، سالے پر مقدمہ 

بورے والا (نمائندہ نوائے وقت، نامہ نگار) ای بلاک میں غیر معیاری ٹیبلٹ کھانے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ شکیل جٹ نے جسم میں درد کی شکایت پر میڈیکل سٹور سے درد کش ٹیبلٹ لی تھی جس کے کھانے کے کچھ ہی دیر بعد  اس کی  حالت غیر ہو گئی۔  ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔

ای پیپر دی نیشن