سپریم کورٹ،تحریک انصاف کے رہنمائوں  کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر 

May 22, 2024

 اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنماوں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔  درخواست ایڈووکیٹ میاں داود کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین اور رف حسن کو فریق بنایا گیا ہے۔

مزیدخبریں