خانقاہ ڈوگراں میں اسسٹنٹ  لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

خانقاہ ڈوگراں(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) ٹرانسفارمر درست کرتے لیسکو اہلکار اسسٹنٹ لائن مین محمد عمر کاہاتھ مین لائن سے ٹکرا گیا۔ 11 ہزار وولٹ کا جھٹکا لگنے سے عمرجان کی بازی ہار گیا۔جوان بیٹے کی اچانک موت پر گھر والوں پر غشی کے دورے پڑنے لگے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...