گوجرانوالہ: بانی پی ٹی آئی حملہ کیس، 3 ملزموں پر فرد جرم 

May 22, 2024

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں بانی پی ٹی آئی پر حملہ کے مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ اس دوران مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم نوید سمیت وقاص اور طیب بٹ پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے سماعت 25مئی تک ملتوی کر دی گئی۔

مزیدخبریں