لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 14روپے اضافے سے477روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے 329 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 262 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت 14 روپے کلو مہنگا قیمت 477 روپے ہو گئی
May 22, 2024