لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ جسٹس انوار حسین نے قبرستان کی اراضی وا گزار نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر ڈی سی لاہور و دیگران سے تحریری جواب طلب کر لیا،درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ قبرستان کی زمین غیر قانونی طور پر نجی کمپنی کو لیز پر دی گئی۔