لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ جسٹس انوار حسین نے قبرستان کی اراضی وا گزار نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر ڈی سی لاہور و دیگران سے تحریری جواب طلب کر لیا،درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ قبرستان کی زمین غیر قانونی طور پر نجی کمپنی کو لیز پر دی گئی۔
ہائیکورٹ‘قبرستان کی اراضی وا گزار نہ کرانے پرڈی سی دیگر سے جواب طلب
May 22, 2024