لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ جسٹس شاہد بلال حسن نے ایڈووکیٹ جنرل آفس سے ملحقہ لاہور ہائیکورٹ کے پارکنگ پلازہ کا دورہ کیا، ایڈیشنل رجسٹرار بلڈنگ نے پارکنگ پر قابضین سے متعلق بریفنگ دی،فاضل جج نے کہاپارکنگ پلازہ پر قابضین کی رپورٹ طلب کرلی،جسٹس شاہد بلال حسن نے پارکنگ پلازہ کے تین فلورز کا دورہ کیا۔