سندھ اسمبلی ،پیپلز پارٹی کا پی اے سی  چیئرمین شپ ایم کیو ایم کو نہ  دینے کا فیصلہ: ذرائع 

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی میں پبلک اکائونٹس کمیٹی (پی اے سی)کی چیئرمین شپ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔سندھ اسمبلی میں قائمہ کمیٹیوں کا معاملہ رواں ہفتے حل ہونے کاامکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن