اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینیٹر اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کے خلاف دائر درخواستوں پر اٹارنی جنرل، وفاقی حکومت ، سیکریٹری کابینہ ڈویژن، وزیر اعظم اور اسحق ڈار کو نوٹسز جاری کر دیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔
اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری
May 22, 2024