نارنگ منڈی (نمائندہ نوائے وقت) علامہ غلام ربانی ناظم دعوت و خارجہ امور تحریک منہاج القرآن ایک درویش صفت انسان تھے ان کی اچانک موت سے دل انتہائی غم زدہ ہے اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائیں دنیا ایک مسافر خانہ ہر کسی نے یہ عارضی دنیا چھوڑ کر جانا ہے نیک عمل ہی کام آئیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار سماجی شخصیت میاں شفاعت علی نے نارنگ منڈی میں اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بات میڈیا سے گفتگو کرتے کیا۔