شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن)کے سٹی صدر میاں منور اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی موثر پالیسیوں سے ملک میں مہنگائی کا خاتمہ ہو رہا ہے اب عوام (ن) لیگ کی حکومت کے اقدامات سے بہت جلد خوشحال ہوں گے وطن عزیز کو اس نہج تک پہنچانے، دفاعی اداروں پر حملے اور شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کر کے ملک دشمن قوتوں کے ایجنڈے کو پورا کرنے والے اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں اب ملکی سیاست میں ان شرپسندوں کی کوئی جگہ نہیں۔
حکومتی پالیسیوں کے باعث مہنگائی کا خاتمہ ہو رہا ہے :منور اقبال
May 22, 2024