شیخ برھا ن علی کی ضما ت بعد ازگرفتاری منظور

May 22, 2024

کلرسیداں(نامہ نگار)ملک مختار اکبر مجسٹریٹ دفعہ 30 کلرسیداں کے حق خطیب کے آستا نے پر حملے اور توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے مقامی سرگرم کارکن اور سوشل ایکٹوسٹ شیخ برہان علی کی ضما ت بعد ازگرفتاری منظور کر لی ہے عدالت نے شیخ تیمور علی ایڈووکیٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے شیخ برہان علی کی ضما ت م ظور کرتے ہوئے ا نہیں رھا کر نے کا حکم دیا ہے۔  

مزیدخبریں