فیصل واوڈا نے کل ایک انتہائی اہم پوائنٹ اٹھایا، فیصل سبزواری یہاں توہین توہین کا کھیل کھیلا جا رہا ہے، لگتا ہے منتخب نمئندوں کے علاوہ سب کی عزت ہے ، آئین پاکستان صرف قابل عزت ججز کے حوالے سے گفتگو نہیں کرتا، کسی ادارے میں بھی بیٹھے شخص کو بھی ہماری عزت اُچھالنے کا کوئی حق نہیں ہونا چاہیئے، فیصل سبزواری