آئرلینڈ، ناروے اور اسپین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ناروے کے وزیر اعظم جوناس گہا سٹور نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم نہ کیا گیا تو مشرق وسطی میں امن نہیں ہو سکتا آئرلینڈ کے وزیراعظم سائمن ہیرس نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ مزید ممالک اس اقدام میں ہمارا ساتھ دیں گے ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانیز نے بھی اعالن کیا ہے کہ اسپین 28 مئی کو فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرے گا
آئرلینڈ، ناروے اور اسپین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
May 22, 2024 | 14:56