ادھر لاہور سٹاک مارکیٹ میں ایک سو بایئس کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا ۔ سینتالیس کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، پندرہ کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ ساٹھ کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔
کراچی سٹاک ایکسچینج انڈیکس دو سو چالیس پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ گیارہ ہزار دو سو پوائنٹس کی سطح جبکہ لاہورسٹاک مارکیٹ ایک سو چار پوائنٹ اضافے کے ساتھ تین ہزار پانچ سو سینتیس پوائنٹس پربند ہوئی۔
Nov 22, 2010 | 22:17