خفیہ میموسے یہ بات واضح نہیں ہوتی کہ یہ صدرزردای کیجانب سے بھیجا گیا ۔ ترجمان پینٹا گون

Nov 22, 2011 | 09:45

سفیر یاؤ جنگ
واشنگٹن میں پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا کہنا تھا کہ مائیک مولن کوپاکستانی بزنس مین منصور اعجاز کی جانب سے بھیجا گیا میمو متنازع تھا جبکہ اس میمو پرکسی کے دستخط بھی موجود نہ تھے جس سے یہ واضح ہوتا کہ یہ صدر زرداری کیجانب سے بھیجا گیا ہے۔ کربی کا کہنا تھا کہ مائیک مولن منصور اعجاز کونہیں جانتے اورنہ ہی ان سے ملے ہیں۔ کربی کا یہ بھی کہنا تھا کہ مائیک مولن نے میموکےمندرجات کوقابل اعتماد نہیں سمجھا۔
مزیدخبریں