پولینڈ کے صدر کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام

وارسا (اے پی پی) پولینڈ کے سرکاری ترجمان اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے انکشاف کیا ہے کہ صدر بروترلا کمرومسنکی کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ حکومتی ترجمان پاﺅل گراس اور پولش پراسیکیوٹرز کے ترجمان نے مقامی ریڈیو کوا نٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ رواں سال گیارہ نومبر کو جنوبی شہر کراکوف کے رہائشی نے یوم آزادی کی تقریب پر حملے کی سازش تیار کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن