کراچی (خصوصی رپورٹر ) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسےن نے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام اور شیعہ و سنی سمےت تمام مسالک کے ماننے والوں سے اپےل کی ہے کہ وہ محرم الحرام مےں مذہبی و فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ کےلئے اپنا ہرممکن کردار ادا کرےں اور ملک بھر مےں فرقہ وارانہ فسادات کرانے والے عناصر کی سازشوں کو اپنے باہمی اتحاد سے ناکام بنا دےں۔ اپنے اےک بےان مےں الطاف حسےن نے کہاکہ فرقہ وارےت کو ہوا دےکر ملک بھر مےں شےعہ و سنی فسادات کرانے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ محر م الحرام کے مہےنے مےں امن و امان کی صورتحال کو بُری طرح سبوتاژ کرکے ملک کو فرقہ وارےت کی آگ میں جھونکا دیا جائے۔
بے گناہ انسانوں کا خون بہانے والے ملک اور اسلام کے دشمن ہیں: الطاف حسین
Nov 22, 2012