لاہور (سپیشل رپورٹر) آرمڈ فورسز پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ راولپنڈی کے ایم ایس سی میڈیکل ایڈمن کورس کے 28 رکنی طلباءکے وفد نے شیخ زاید ہسپتال، لاہور کا دورہ کیا۔ وفد کی سربراہی جنرل وقار احمد خان اور بریگیڈئیر بشیر احمد نے کی۔
آرمڈ فورسز پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ راولپنڈی کے طلبہ کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ
Nov 22, 2012