متحدہ جمعےت علماءپاکستان جمعہ کو اسرائےلی جارحےت کیخلاف یوم احتجاج منائے گی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) متحدہ جمعےت علماءپاکستان نے بھی اسرائےلی جارحےت کے خلاف جمعہ کو ےوم احتجاج منانے کا اعلان کر دےا ہے۔ مرکزی صدر مےاں غلام شبےر قادری، چےئرمےن سپرےم کونسل مفتی صفدر علی قادری، سےکرےٹری جنرل ڈاکٹر اقبال خان نےازی نے عہدےداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطےنی عوام پر مسلسل اسرائےلی حملوں کی شدےد الفاظ مےں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم ممالک کے حکمران اپنی باری کا انتظار کےے بغےر اپنا دفاع اور کرنسی مشترکہ کر کے اپنی متحدہ ےونےن بنائےں۔

ای پیپر دی نیشن