اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے ترکی کے وزیر اعظم رجب طےب اردگان نے وزےر اعظم راجہ پروےز اشرف سے ملاقات مےں کار کے پاور پلانٹ کا معاملہ اٹھاےا ہے اور اس کو روکے جانے کے بارے مےں اپنے تحفظات کا اظہار کےا اور اس بات پور زور دےا کہ ےہ معاملہ حل کےا جائے اگر کارکے پاور پلانٹ کا معاملہ حل نہ کیا گیا تو اس سے پاکستان میں ترک سرمایہ کاری پر منفی اثر ات پڑےں گے او رپا کستان میں سرمایہ کاری کے خواہش مند افراد کی حوصلہ شکنی ہوگی۔