جے یو آئی س نے پرامن احتجاج کیلئے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

Nov 22, 2013

پشاور+ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) جے یو آئی (س) نے پرامن احتجاج کیلئے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے۔ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ آج مذہبی ہم آہنگی کیلئے احتجاج کیا جائے گا۔ راولپنڈی واقعہ ملکی سالمیت کیخلاف سازش ہے۔ 

مزیدخبریں