شرمیلا فاروقی وزیراعلی سندھ کی معاون خصوصی مقرر، محکمہ ثقافت کا قلمدان سونپ دیا گیا

شرمیلا فاروقی وزیراعلی سندھ کی معاون خصوصی مقرر، محکمہ ثقافت کا قلمدان سونپ دیا گیا

 کراچی (سالک مجید) حکومت سندھ نے رولز آف بزنس 1986ء کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سندھ اسمبلی کی رکن شرمیلا فاروقی کو وزیر اعلیٰ کی سپیشل اسسٹنٹ مقرر کرتے ہوئے انہیں محکمہ ثقافت کا قلمدان سونپ دیا ہے اور ان کا عہدہ وزیر کے مساوی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سندھ کے اعلیٰ افسران نے نوائے وقت کو بتایا صوبائی حکومت کا یہ اقدام نہ صرف رولز آف بزنس 1986ء میں وضع کردہ قواعد کی کھلی خلاف ورزی ہے بلکہ 18 ویں آئینی ترمیم کے بھی خلاف ہے۔
شرمیلا فاروقی / معاون خصوصی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...