لاہور (وقائع نگار خصوصی) پنجاب بار کونسل کے ممبر کے امیدوار چودھری محمد سلیم ایڈووکیٹ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ منتخب ہو کر نوجوان وکلاءکو نئے عزم اور جذبے کے ساتھ ویلکم کرینگے۔ کالے کوٹ کو عزت دلوائیں گے جو برطانیہ میں وکلاءبرادری کو حاصل ہے۔، غیرضروری ہڑتال ٹھیک نہیں۔