تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے جاں بحق

نوکوٹ (این این آئی) تھر میں غذائی قلت سے مزید 5 بچے جاں بحق ہو گئے۔ تحصیل چھاچھرو کے نواحی گاو¿ں سائے جو پار میں دو دن کی بچی مٹھی کی میگھواڑ کالونی میں دو سالہ بچی اور گاو¿ں سندر میں تین سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔ اس وقت مٹھی سول ہسپتال میں 45اسلام کوٹ تحصیل ہسپتال 13 ننگرپارکر 9 ڈیپلو میں 8اور چھاچھرو تحصیل ہسپتال میں 17بچے داخل ہیں اور یہ بچے موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔
مزید 5 بچے ہلاک

ای پیپر دی نیشن