ملتان (وقائع نگار خصوصی) یوٹیلٹی سٹورز کا رپوریشن نے انٹرنیشنل مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر فروخت ہونے والے یوٹیلٹی گھی کی قیمت میں 5 اور آئل کی قیمت میں8 روپے فی کلو کمی کردی ۔
یوٹیلیٹی سٹور زنے گھی 5 اور آئل کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کمی کردی
Nov 22, 2014