صحت و تعلیم کیلئے میثاق مرتب سے متعلق وزیر اعظم، خورشید شاہ کا خط غیر آئینی ہے:رضا ربانی

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ صحت اور تعلیم کے لئے وفاقی سطح پر میثاق مرتب کرنے سے متعلق قائد حزب اختلاف اور وزیر اعظم کا خط آئین کی خلاف ورزی ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ سازش کی جا رہی ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کے ذریعے صوبوں کو دی گئی خود مختاری واپس لے لی جائے صحت اور تعلیم کے لئے وفاق کی سطح پر میثاق مرتب کرنے سے متعلق قائد حزب اختلاف اور وزیر اعظم کا خط آئین کی خلاف ورزی ہے، دونوں مہنگے صوبوں کی ماتحت ہیں۔ وفاق کی صوبوں میں تعلیم اور صحت کے معاملات میں مداخلت کرنے سے وفاق کو سخت خطرات ہونگے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...