کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران اتارچڑھاؤ دیکھا گیاہنڈرڈ انڈیکس بھی مجموعی طورپرایک سو اکیاون پوائنٹ اضافےکےساتھ اکتیس ہزار چارسوپچانوے کی سطح پربند ہوا

Nov 22, 2014 | 17:17

کاروباری ہفتے کے دوران کراچی سٹاک مارکیٹ میں غیریقینی کی صورت حال رہ،اور ہنڈرڈ انڈیکس ایک سو اکیاون پوائنٹ اضافے کے ساتھ اکتیس ہزار چار سو پچانوے پربند ہوامارکیٹ میں یومیہ  سرمایہ  کاری  حجم اعشاریہ  دو پانچ  فیصد کمی سےاوسط  سات  ارب اٹھائیس کروڑ نوے لاکھ  روپے  رہی،جو گزشتہ کاروباری ہفتے کےمقابلے میں پانچ  اعشاریہ  آٹھ  فیصد  کمی  ہےاس دوران حصص  کی  یومیہ  خرید  و فروخت  پچیس   کروڑ  نوے  لاکھ  رہی کراچی اسٹاک  ایکس چینج  میں کاروباریہفتےکےدوران  ڈی جی خان سیمنٹ،جہانگیر صدیقی کمپنی،پاکستان انٹر نیشنل بلک ٹرمنل، انیگرو فرٹیلائزر اور  میپل لیف سیمنٹ کےشیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوادوسری طرف کاروباری ہفتے کےدوران دنیا بھرکی سٹاک مارکیٹوں میں بھی ملاجلا رجحان رہان،

مزیدخبریں