بلجیئم کے شہر انٹورپ سے لیگے تک دنیا کا سب سے بڑا ونڈر لینڈ آباد ہو گیا اس ونڈر لینڈ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس رہنے والے برف سے بنے ہیں میلہ انتیس نومبر تک جاری رہے گا

Nov 22, 2014 | 17:30

بیلجئیم میں ڈزنی آئس لینڈ لوگوں کی تفریح کیلئے کھول دیا گیا، خوبصورت شیروں کے مجسمے، مکی ماؤس اور بگ بنی، لوگوں کی توجہ کھینچنے کیلئے تیار ہیں،  فیسٹیول میں معروف ہالی ووڈ فلم سیریز پائریٹس آف دی کیریبین کے کرداروں کے مجسمے بھی رکھے گئے ہیملکہ کا محل، لائن کنگ اور ٹارزن کے علاوہ آرٹسٹوں کے بنائے گئے کامک کریکٹرز لوگوں کی تفریح و طبع کا سامان بن گئے ہیں۔ برف کے اس فیسٹیول میں بارہ ملکوں کے آرٹسٹوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ڈزنی ڈریم آئس فیسٹیول میں ہرسال دنیا بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کرکے برف کی اس خوبصورت دنیا کا نظارہ کرتی ہے۔ یہ فیسٹیول انتیس نومبر تک جاری رہے گا

مزیدخبریں