کاروباری ہفتے کے اختتام پر سونے کی قیمت میں اضافے کا تسلسل برقرار رہا، ایک سو پچاس روپے کے اضافے کے ساتھ ملک بھر میں فی تولہ سونا سینتالیس ہزار آٹھ سو روپے کا ہوگیا،دس گرام سونا پر بھی ایک سو انتیس روپے مہنگا ہو کر چالیس ہزار نو سو اکہتر روپے ہوگیا،،لک بھر میں چاندی کی قیمت چھے سو نوے روپے پر برقرار رہی،عالمی منڈی میں سات ڈالر اضافے کے ساتھ ایک اونس سونا ایک ہزار دو سو دو ڈالر کا ہوگیا .
سونے کی قیمت میں ایک سو پچاس روپے کے اضافے کے ساتھ ملک بھر میں فی تولہ سونا سینتالیس ہزار آٹھ سو روپے کا ہوگیا
Nov 22, 2014 | 18:59