پیرس (بی بی سی) فرانسیسی شہری اونتون لیغش نے گذشتہ جمعے کو پیرس کے باتاکلان تھیئٹر پر شدت پسندوں کے حملے میں اپنی بیوی ہیلینا کو کھو دیا ہے۔اونتون نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنی آنجہانی بیوی کے نام ایک پیغام میں انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔کہا معصوم بچہ ہر روز داعش کے دہشتگردوں کو شرمسار کرتا رہے گا۔
معصوم بچہ ہر روز تمھیں شرمسار کرتا رہے گا پیرس حملوں میں بیوی کی ہلاکت پر فرانسیسی شہری کا داعش کے دہشت گردوں کو جواب
Nov 22, 2015