روم (اے ایف پی) اٹلی کے دارالحکومت روم اور میلان میں گزشتہ روز اسلامک کلچرل سنٹر کے زیراہتمام پیرس حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لئے امن ریلیاں نکالی گئیں مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ اسلام کے نام پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں اور ہم دشمن نہیں ہے۔ ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
پیرس حملوں کے خلاف مسلمانوں کی اٹلی میں امن ریلیاں ‘ ایک منٹ کی خاموشی
Nov 22, 2015