نئی دہلی(این این آئی)بھارت اور امریکہ کے باہمی تعلقات میں گرمجوشی نظر آنے کے باوجود دو اعلیٰ امریکی مندوبین کو بھارت جانے میں مشکلات کا سامنا ہے اور ان کا اس مہینے کے لیے طے کردہ دورہ منسوخ کر دیا گیا۔امریکی حکومت سوزن کَوپَیج اور رینڈی بیری کو بھارت روانہ کرنا چاہتی تھی ۔
اعلیٰ امریکی مندوبین کا دورہء بھارت منسوخ
Nov 22, 2015