عقیدے کی بنیاد پر پناہ گزینوں کو بسانے سے انکار کرنیوالوں کا اخلاقی پیمانہ سوالیہ نشان ہے: ملیحہ لودھی

نیویارک(صباح نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ عقیدے کی بنیاد پر پناہ گزینوں کو بسانے سے انکار کرنے والوں کا اخلاقی پیمانہ سوالیہ نشان ہوگا۔ پناہ گزینوں کے بحران پر جنرل اسمبلی سے خطاب میں ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ جب تاریخ لکھی جائے گی تو ہمیں اجتماعی طور پر یہ بات یقینی بنانی ہوگی کہ انسانیت کو بچانے میں ہم ناکام نہیں ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...