لاہور (پ ر) جمعیت تحفظ پاکستان کے صدر مولانا محمد علی قادری نے مولانا ابودائود محمد صادق کے چہلم پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ابودائود نے تقریر اور تحریر کے ذریعے اپنی پرہیز گاری سے مخلوق خدا کو فیض یاب کیا آپ کی پرہیزگاری کے اپنے اور بیگانے سب معترف ہیں۔ ملک محم نظام مصطفیٰؐ کے نفاذ اور مقام مصطفیٰؐ کے تحفظ کے لئے آپ پوری زندگی سرگرم عمل رہے۔