رحیم یارخان (بیورورپورٹ) وزیراعظم میاں نوازشریف کا دورہ رحیم یار خان پانچویں مرتبہ ملتوی ہوگیا جس سے کسانوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی۔ شیڈول کے مطابق وزیراعظم کو 24 نومبر کو ایک روزہ دورہ پر رحیم یار خان جانا تھا اور کسانوں میں کسان پیکیج کے تحت چیک تقسیم کرنے تھے۔