سہ ملکی سیریز:زمبابوے ‘سری لنکا کے درمیان میچ بارش کی نذر

بلوایو(سپورٹس ڈیسک ) زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا میچ بارش کی نذر ہوگیا ۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر 13.3اوورز میں دو وکٹوں پر 55رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہوگئی ۔ امپائر نے بارش کا سلسلہ نہ رکنے پر میچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ دونوں ٹیموں کو دو دو پوائنٹس مل گئے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...