سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان پریسٹن مومسین نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Nov 22, 2016

لندن(سپورٹس ڈیسک ) سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان پریسٹن مومسین نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 29سالہ مومسین نے 2014ء میں ٹیم کی قیادت سنبھالی تھی ۔انہوں نے کہا کہ ملک کی خاطر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ اب دوسرے شعبہ میں خدمات سر انجام دونگا۔

مزیدخبریں