اسحاق ڈار کی زیر صدارت یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا اجلاس، 89 کروڑ کے بجٹ کی منظوری

لاہور(نیوز رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے بورڈ آف گورنرز کا 36واں اجلاس پیر کے روزوفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی سربراہی میں ہوا جس میں مالی سال2016-17ء کیلئے 89کروڑ57لاکھ روپے کے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ یونیورسٹی کے کالا شاہ کاکو کیمپس کی تعمیرکیلئے فنڈ فراہم کیے جائیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...